chaijazmna
01.10.2020 - 11 monts ago

اسلام آباد۔ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الذعبی اور سابق ممبر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ممبر محمد اعجاز چوہدری کی ملاقات ۔ امارات میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے تبادلہ خیالات۔

View Full