#muzaffarwarsi Tumblr posts

  • behkawa
    20.12.2020 - 4 monts ago

    غزل

    شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا

    سچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتا

    گرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکن

    چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہيں کرتا

    ماتھے کے پسينے کی مہک آئے تو ديکھيں

    وہ خون ميرے جسم ميں گردش نہيں کرتا

    ہمدردی احباب سے ڈرتا ہوں مظفر

    ميں زخم تو رکھتا ہوں نمائش نہيں کرتا

    مظفر وارثی ​

    View Full
  • metrolivetv
    14.05.2020 - 11 monts ago
    #نعت خواں رمضان خان کی آواز میں خوب صورت ہدیۂ کلام مظفر وارثی مرحوم کا مقبول نعتیہ کلام Naat YaRehmatalLilaalameen MuzaffarWarsi
    View Full